بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ڈائنامک رجسٹری میں رجسٹرڈ مستحقین ہی بینظیر ہنر مند پروگرام میں شمولیت کے اہل ہیں۔
پروگرام میں شمولیت کے لیے تعلیمی شرط کم از کم میٹرک ہے۔
عمر کی حد 18 سے 40 سال مقرر کی گئی ہے۔
یہ پورٹل صرف رجسٹریشن کے لیے ہے۔ رجسٹریشن کے بعد درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد ہی پروگرام میں شمولیت کا فیصلہ کیا جائے گا۔
ایک گھرانے سے صرف ایک فرد ہی پروگرام کے لیے رجسٹر ہو سکتا ہے۔
پروگرام کا حصہ بننے کے لئے بی ایچ پی کے پورٹل پر رجسٹریشن کروائیں یا قریبی تحصیل آفس میں اصلی شناختی کادڈ اور فعال موبائل نمبر کے ساتھ تشریف لایئں۔
:پروگرام کے پہلے مرحلے میں یہ سہولت صرف درج ذیل اضلاع کے مستحق افراد کے لیے دستیاب ہے
لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت، مظفرآباد
No comments:
Post a Comment