Friday, July 4, 2025

 بریکنگ نیوز 


سرگودھا مجلس عزا  میں مبئینہ طور پر توہین آمیز اشعار پڑھنے  کی شکایت پر ذاکر شبیہہ الحسن شمسی اور انکے ساتھیوں پر تھانہ شاہ پور میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ذاکر شبیہہ الحسن شمسی کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ، پولیس 

 

محرم الحرام کے ایام میں کسی کو بھی فرقہ واریت کو ہوا دینے کی اجازات نہیں دی جائے گا۔  ڈی پی او سرگودھاپولیس

No comments:

Post a Comment

15% نامنظور