خاتون کو شادی سے روکنے کی دھمکیاں
خاتون کو شادی سے روکنے کی دھمکیاں، دو افراد کے خلاف غگ ایکٹ کا مقدمہ درج
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے عمر ٹائون کی ایک رہائشی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ دو افراد اس کی شادی اور رشتہ روکنے کے لیے اسے اور اس کے والد کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔ خاتون کے مطابق، ملزمان نے اسے وٹس ایپ پر دھمکی آمیز پیغامات بھیجے اور اس کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔
خاتون کی شکایت پر پولیس نے ملزمان کے خلاف خاتون اور اہل خانہ کو دھمکیوں کے تحت شادی سے روکنے ایکٹ (غگ ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تحقیقات جاری ہیں، اور پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھمقامی مکی دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی
No comments:
Post a Comment