اداکارہ حمیرا علی اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئی
ڈیفنس فیز 6 کراچی کے ایک فلیٹ میں رہائش پذیر ماڈل اداکارہ حمیرہ اصغر علی اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئی ۔ لاش دو ہفتے پرانی تھی۔ اور اب سڑنے کے عمل میں تھی۔ اداکارہ تنہا رہتی تھی۔
پولیس دروازہ توڑ کر فلیٹ میں داخل ہوئی ۔ پولیس ایکشن فلیٹ اونر کی درخواست پر ہواکیونکہ اداکارہ کرایہ ادا نہیں کررہی تھیں ۔
ناصر طور ۔
لوگ اکیلے تو موسٹلی اپنی مرضی سے ہی رہتے ہیں لیکن جانے کیوں پھر بھی مُجھے ایسے لگتا ہے اکیلے رات کو سونا اور مر جانا ، پھر ڈیڈ باڈی کا کئی دِنوں بعد مِلنا کتنا ہولناک ہے ۔ پھر سوچتا ہُوں کوئی اکیلے مر جائے یا رشتے داروں کے ہجوم میں مرے ، اُسے کیا فرق پڑتا ہے
No comments:
Post a Comment