AAJ KI HADEES
HS World News
Videos,Mobile Game, Computer Game, Software,Apps and much mor
Monday, July 7, 2025
خاتون کو شادی سے روکنے کی دھمکیاں
خاتون کو شادی سے روکنے کی دھمکیاں، دو افراد کے خلاف غگ ایکٹ کا مقدمہ درج
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے عمر ٹائون کی ایک رہائشی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ دو افراد اس کی شادی اور رشتہ روکنے کے لیے اسے اور اس کے والد کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔ خاتون کے مطابق، ملزمان نے اسے وٹس ایپ پر دھمکی آمیز پیغامات بھیجے اور اس کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔
خاتون کی شکایت پر پولیس نے ملزمان کے خلاف خاتون اور اہل خانہ کو دھمکیوں کے تحت شادی سے روکنے ایکٹ (غگ ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تحقیقات جاری ہیں، اور پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھمقامی مکی دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی
Sunday, July 6, 2025
Friday, July 4, 2025
بریکنگ نیوز
سرگودھا مجلس عزا میں مبئینہ طور پر توہین آمیز اشعار پڑھنے کی شکایت پر ذاکر شبیہہ الحسن شمسی اور انکے ساتھیوں پر تھانہ شاہ پور میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ذاکر شبیہہ الحسن شمسی کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ، پولیس
محرم الحرام کے ایام میں کسی کو بھی فرقہ واریت کو ہوا دینے کی اجازات نہیں دی جائے گا۔ ڈی پی او سرگودھاپولیس
Subscribe to:
Posts (Atom)
AAJ KI HADEES

-
بریکنگ نیوز سرگودھا مجلس عزا میں مبئینہ طور پر توہین آمیز اشعار پڑھنے کی شکایت پر ذاکر شبیہہ الحسن شمسی اور انکے ساتھیوں پر تھانہ شاہ ...